کشتہ قلعی و چاندی مرکب، برائے _____مستند حکماء کیلئے

کشتہ قلعی و چاندی مرکب، برائے _____مستند حکماء کیلئے

کشتہ قلعی و چاندی مرکب، برائے  مستند حکماء کیلئے
نسخہ الشفاء : چاندی 10 گرام گداز کرکے اس میں قلعی 50 گرام ڈالکر اتار لیں، ریزے یا چاول کتر کر مندرجہ ذیل نغدہ رکھ کر اوپر بوری لپیٹ دیں اور برائے نام مٹی کا ہاتھ پھیر کر ڈرم یا گڑھے میں 10 کلو اوپلہ کی آگ دیں۔ پٹاخے مار کر پھول جائیگی، سرد ہونے پر نکال کر محفوظ کر لیں، خوراک 2 تا 4 چاول ہمراہ مسکہ و شیر، مقوئ دماغ ، بھوک بڑھاتا ہے اور مواد گاڑھا کرتا ہے، کرم تولید بڑھاتا اور پس سیل ختم کرتا ہے، نک چھکنی 150 گرام، خارخسک 150 گرام، کائپھل 150 گرام، ریوند چینی 150 گرام،ان سب کا کا مرکب نغدہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70