کشتہ صدف، جریان، احتلام، سرعت انزال ختم
حکماء حضرات کے لیئے
نسخہ الشفاء : صدف 1 کلو کو بہت اچھی طرح صاف کریں اور اسے سوختہ کریں اور اس میں گاجر کا پانی کو ا ر گندل کا پانی الگ الگ کھل کریں جذب کرنے کے بعد اسے بند گل حکمت کر کے 30 ،35 کلو کی آگ دیں بعد نکال کر پیس کے رکھیں زیرو سایز کیپسول بھر کے رکھیں مناسب بدرقہ کے ساتھ استعمال کروائیں
ایک کیپسول صبح ہمراہ مکھن کھائیں 20 سے 25 دن کافی ہے
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، ذکاوت حس، اعصابی کمزوری، دل کی کمزوری، لیکوریا، حمل کے بعد خون کا آنا اور حمل کا ضائع ہو جانا، حیض کی زیادتی، لیکوریا ہر قسم، اور جریان، نیا ہو یا پرانا سب امراض کو جڑ سے ختم کرنے والا نسخہ ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal