کشتہ سم الفار، شنگرف، رسکپور، دارچکنہ، فوری تیار کریں

کشتہ سم الفار، شنگرف، رسکپور، دارچکنہ، فوری تیار کریں

کشتہ سم الفار، شنگرف، رسکپور، دارچکنہ، فوری تیار کریں
 نسخہ الشفاء: 20 منٹ میں کشتہ خاص تیار کرنے کاطریقہ درج ہے جو مختصر ترین وقت مین بنا جھنجٹ کامل تیار ہوجاتا ہے اور افادیت میں لاجواب بے مثال جوہر خاص کا درجہ رکھتا ہے سونا چاندی جسکے سامنے خاک گرداں ہیں
الشفاء : چاروں سمیات ہموزن لیکر سفوف مثل غبار کیجئے اور آہنی توے پر باریک پھیلا کر چراغ جتنی لو پر رکھیں حرارت ملتے ہی رنگت متغیر ہوگی دھواں کا اخراج شروع ہو جائے گا آہنی سلاخ سے ہلاتے جائیں اور رفتہ رفتہ رنگ بدلتا جائے گا جب تک دھواں نکلنا موقوف نہ ہو عمل آنچ جاری رکھے جب دھواں نکلنا اختتام کو پہنچے قدرے حررات دے کر آنچ بند کردیں بلاآخر سفید براق کشتہ پھولہ ہوا ایک حصہ میسر آئے گا ۔کوئلوں پر ڈالیں تو ہرگز دھواں نہ دے گا  ( دوران عمل دھواں سے دور رہیں کھلی جگہ عمل کشتہ کریں ) دانہ خشخاش بامناسب مرض بامناسب حالات با مناسب بدرقہ بامناسب قد عمر وزن استعمال کروائیں یہ ترتیب و نسخہ صرف مستند اطباء حکماء اور معالجین کے لیے ہے۔

نیم حکیم اس سے دور رہیں ورنہ نقصان اُٹھائیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70