کثرت احتلام کا، دیسی طریقہ علاج

کثرت احتلام کا، دیسی طریقہ علاج

کثرت احتلام کا، دیسی طریقہ علاج
بچہ جب لڑکپن سے جوانی کی حدود میں داخل ہوتا ہے تو اس کے جسم میں کئی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں یہی تبدیلیاں اسے بالغ مرد کا روپ دیتی ہیں جنسی جذبات انہی تبدیلوں کا ایک حصہ ہے مادہ تولید کی پیدائش کا سبب بنتے ہیں اس مادہ منویہ کے اخراج کا ابتدائی طبعی طریقہ احتلام کہلاتا ہے
کثرت احتلام کے اسباب
مادہ منویہ کی کثرت رقت اور حدت حرارت کے علاوہ خراش کن امراض گرم خزاؤں کا کثرت سے استعمال اور جنسی تحریک کو ہیجان میں بدل دینے والے عوامل مشلاََ فحش لٹریچر اور فلمیں وغیرہ شامل ہیں
کثرت احتلام کی علامات
کثرت احتلام میں مریض ذہنی پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے اور بار بار احتلام سے اس کے ذہنی و جسمانی اعضاء کمزور پڑنے لگتے ہیں طبیعت میں سستی اور چڑچڑاپن کے علاوہ نسیان اور ضعف بدن کا شکار ہونے لگتا ہے پیشاب کی جلن اور خصیوں کا درد جیسے امراض بھی لاحق ہو جاتے ہیں
احتیاطی تدابیر
کھانا کھانے کے فورا بعد سونے سے گریز کریں سونے سے قبل پیشاب پاخانہ وغیرہ سے اچھی طرح فارغ ہو جائیں پہلو کے بل سوئیں نظام ہضم کو درست رکھیں مریض غیرشادی شدہ ہو تو شادی کر لے
کثرت احتلام کا، دیسی نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : موچرس 6 گرام، کوزہ مصری 12 گرام، دودھ  آدھا کلو
ترکیب تیاری : دودھ کو خوب جوش دے کر اس میں یہ ادویہ کو سفوف بنا کر ملا کر صبح و شام خالی پیٹ پئیں انشاءاللہ کثرت احتلام سے چھٹکارہ ملے گا پندرہ دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین