کانچ نکلنا، خروج مقعد کیلئے، دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، دیسی مجربات، کانچ نکلنا، خروج مقعد
نسخہ الشفاء : بچوں کو کانچ نکلنے کا مرض ہو جاتا ہے پرانے جوتے کے چمڑے کو جلا کر باریک کرکے مقعد پر چھڑکنے سے یہ شکایت دور ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء : سپستان (لہسوڑہ) کو جلا کرکے خوب باریک کرلیں جسے کانچ نکلتی ہو اس کے پاخانے کے مقام پر پہلے تل کا تیل لگائیں اس کے بعد یہ سفوف چھڑک دیں
نسخہ الشفاء : مازو اور پھٹکڑی دونوں وزن لے کر ملائیں بچے کو پاخانہ کرانے کے بعد پانی سے دھو کر کانچ پر اس سفوف کو چھڑک دیں اور کانچ کو اندر کر دیں چند بار یہ ترکیب کرنے سے کانچ نکلنا بند ہوجائے گا
نسخہ الشفاء : آم کی پتیاں 20 گرام، جامن کی پتیاں 20 گرام، لے کر پانی میں جوش دیں پاخانے سے فارغ ہونے کے بعد اس پانی سے آبدست کروائیں اس سے کانچ نکلنا بند ہو جائے گا
نسخہ الشفاء : تخم سن کو جلا کر باریک کرلیں اور پاخانے کے بعد نکلی ہوئی کانچ پر چھرکیں
نسخہ الشفاء : پوست آملہ کو پانی میں پیس کر تل کا تیل ملا کر پاخانے کے مقام پر ملیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal