کالی ہرڑکے زبردست فوائد

کالی ہرڑکے زبردست فوائد

کالی ہرڑ کے زبردست فوائد
کالی ہرڑیا ہلیلہ سیاہ، ہلیلہ سیاہ کے استعمال سے قبض ٹوٹ کر رفع ہو جاتی ہے
کالی ہرڑ کے استعمال سے پرانے سے پرانے نزلے کی تحریک جاتی رہتی ہے
کالی ہرڑ کے استعمال سے آشوب چشم زائل ہو جاتا ہے
کالی ہرڑ کے استعمال سے دماغ، معدہ و جگر کی اصلاح ہو جاتی ہے
کالی ہرڑ کے استعمال سے بھوک بڑھ جاتی ہے
جب بھوک بڑھے گی اور غذا تحلیل ہوگی تو اس کے نتیجے کے طور پر مردانہ طاقت زیادہ ہو جائے گی
مردانہ طاقت کے علاوہ ہرڑ سیاہ کی یہ خاصیت بھی ہے کہ سرعت انزال کا عارضہ دور ہو جاتا ہے
کالی ہرڑ کے استعمال سے سفید بال گر کر سیاہ بال نکل آتے ہیں
ہرڑ سیاہ کے برابر مقدار کے ساتھ بدرقات استعمال کرنے سے بے حد فوائد حاصل ہوتے ہیں، بڑی خوبی یہ ہے کہ پرہیز مطلق کچھ نہیں کرنا پڑتا تمام سال کیا جا سکتا ہے
اس کا ایک سالہ استعمال کایا پلٹ کر دیتا ہے
ہرڑ گٹھلی کے بغیر والی لینی ہے
طریقہ استعمال : ہرڑ سیاہ یا ہلیلہ سیاہ مقدار کے حساب سے روزآنہ اطباء و حکماء کرام کے تجربات یہ ہیں
مہینہ جنوری، فروری، بدرقہ مناسب موسم
کالی ہرڑ برابر وزن دار فلفل سفوف مقدار خوراک 5 گرام
مارچ، اپریل، بدرقہ شہد خالص خوراک 8 گرام
مئی، جون، بدرقہ گُڑ سیاہ پُرانا صاف مقدار خوراک 6 گرام
جولائی، اگست، ہرڑ 5 گرام، بدرقہ سفوف نمک سیاہ مقدار خوراک 8 گرام
ستمبر، اکتوبر، کالی ہرڑ برابر وزن مصری مقدار خوراک 8 گرام
نومبر، دسمبر ، کالی ہرڑ برابر وزن سونٹھ مقدار خوراک 5 گرام
جس سے بہت لوگ ناواقف ہیں، اور یہ دو باتیں معلوم نہ ہونے سے بعض اوقات ہلیلہ کے استعمال کا جیسا کہ نفع چاہیے اُتنا نفع نہیں ہوتابدرقہ کا استعمال ایک سال میں ماہ کے حساب سے اور جو گُڑ لکھا ہے وہ جس قدر پُرانا و صاف ہو گا اتنا نفع زیادہ ہو گا
ہرڑ بعض مزاجوں میں خشکی پیدا کرتی ہے، اس کو رفع نہیں کیا جاتا
اس کی دو تدابیر ہیں
پہلی ہرڑ کالی کو خالص روغن بادام سے چرب کر لیا جائے
دوسری تدبیر کہ حسب برداشت چکنائی مکھن، دیسی گھی وغیرہ کا استعمال ضروری ہے
اس کے استعمال سے 70 سال کا شخص طاقتور اور شادی کرکے صاحب اولاد ہو سکتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70