چیچک کا، دیسی علاج

چیچک کا، دیسی علاج

یہ ایک چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ابتدا میں سر میں اور کمر میں درد،جاڑ اور شدیر بخار ہوتا ہے جلد پر تیسرے دن دانے نکل آتے ہیں جو آٹھویں دن آبلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جن میں پیپ بھی جمع ہو جاتی ہے
نسخہ الشفاء نمبر 1 : عناب 5عدد،  تخم خاکسی 3 گرام، منقٰی 5 عدد
ترکیب تیاری : ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام روزانہ دس دن استعمال کریں
فوائد : چیچک کا، بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 2 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گلاب کی پتیاں
ترکیب تیاری : خشک کر کے سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال: پیپ والے آبلوں پر اس سفوف کو چھڑکیں مرض جانے تک بہترین علاج ہے
الشفاء نسخہ نمبر 3 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گائے کا گھی یا تلوں کا تیل حسب ضرورت
ترکیب استعمال : کھرنڈ پر لگائیں دس دن تک
الشفاء نسخہ نمبر 4 چیچک کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سمندر جھاگ
ترکیب استعمال : اس کو ناریل کے پانی میں ملا کر داغوں پر لگائیں پندرہ دن تک
فوائد : انشاءاللہ پندرہ دن کے استعمال سے چیچک کے داغ ختم ہو جائیں گے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین