حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ جب حضرت ابو سلمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا انتقال ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے۔ میں نے اس وقت چہرے پر ایلوا لگا رکھا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‘ ام سلمہ یہ کیا ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ یہ ایلوا ہے۔ اس میں خوشبو نہیں ہے۔ اس پر تاجدار رسالت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا‘ یہ چہرے کو صاف اور خوبصورت بناتا ہے۔ اس لئے اگر لگانا ہو تو رات کو لگایا کرو اور دن میں لگانے سے منع فرمایا اور فرمایا کہ خوشبو اور مہندی سے بال نہ سنوارو۔ میں نے عرض کیا کہ کنگھا کرنے کے لئے کیا چیز سر پر لگاؤں ؟ ارشاد فرمایا کہ بیری کے پتے سر پر تھوپ لیا کرو۔ (ابو داؤد۔ نسائی)
علماء طب کے نزدیک بیری کے پتوں سے سر دھونے سے بال لمبے، ملائم اور خوشنما ہو جاتے ہیں۔ موجودہ دور میں چہرے کے داغ، دھبے، کیل، چھائیاں دور کرنے کے لئے بڑے بڑے لوشن استعمال کئے جاتے ہیں۔ اگر ان تمام لوشنوں کی بجائے صرف ایلوا استعمال کیا جائے تو خاطر خواہ فائدہ ہوتا ہے
علماء طب کے نزدیک بیری کے پتوں سے سر دھونے سے بال لمبے، ملائم اور خوشنما ہو جاتے ہیں۔ موجودہ دور میں چہرے کے داغ، دھبے، کیل، چھائیاں دور کرنے کے لئے بڑے بڑے لوشن استعمال کئے جاتے ہیں۔ اگر ان تمام لوشنوں کی بجائے صرف ایلوا استعمال کیا جائے تو خاطر خواہ فائدہ ہوتا ہے
? ایلوا کیا ہوتا ہے اور کہاں سے ملتا ہے
bhi kesi bhi pnsar ki dokan sa la lan
میری عمر 40 سال ہے میری آنکھوں کے نیچےچھائیاں ہو گئی ہیں برائی مہربانی کوئی اچّھی سی دوا تجویز فرمایں.
شکریہ.
د عا گو
سلیم انصاری
اسلام آباد
آنکھوں کی چھائیوں کیلیے،آپ روزانہ صبح ایک گرام اجوائن ثا بت نگل لیا کریں
بعد میں ایک گلاس دودھ پی لیا کریں ایک ماہ میں یہ عمل دس دن کیا کریں اسی
طرح تین ماہ کریں انشاءاللھ شفا ہو گی
میری عمر 14سال ھے 3 سال سے میرے چھر پر داغ کیل چھاھیاں اور بی بھت خراب میں نے بھت کچھ کیا اور پھر بی اسی طرح ھے صاف نھی ھو رھا میں نے سکول بی چھرے کی. وجھ سے چوڑ دیا اور میں گھر سے بی نھی نکلتا مجھے بھت شرم آتا اپنے دوست بات کرتے وکت اور کریم بی بھت لگایی ھے
سر پلیزکوئی حل بتائں
میری بیٹی کا رںگ گورا تھا لیکن بیٹے کی پیدائس کے بعد چہرا چھائیوں کی وجہ سے کالا ہو گیا ہے ،بہت علاج کرایا لکن کوئی فائدہ نہی ہُوا،ایک سال کا عرصہ گُزر گیا ہے ،پلیز کوئی حل ہے تو بتائں میری بیٹی کی ازدواجی زںدگی متاثر ہو رہی ہے ۔۔۔
Aslamualaikum Bhai mery face pe Cheekc k upper chayian hogi hen plz elaj bata dijiye