چند دنوں میں گنجا پن ختم ہوسکتا ہے
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ گنج ایک بہت ہی پریشان کن معاملہ ہے۔ بالوں کی قدر صرف گنجا ہی جانتاہے۔ عوام میں یہ مقولہ بھی مشہور ہے کہ جس کی گنج ہو اس کے پاس دولت بہت ہوتی ہے۔ حالانکہ یہ غلط مثال ہے کیونکہ دولت مند مرد ہی گنجا کیوں ہوتا ہے؟ دولت مند عورت ”فارغ البال“ کیوں نہیں ہوتی؟ مارکیٹ میں مختلف قسم کے تیل‘ شیمپو ادویات دستیاب ہیں مگر رزلٹ غیرتسلی بخش ہوتا ہے اور پریشان عوام کو مزید پریشانی سے ہمکنار کرتے ہیں۔ ”امیر گنجا بال لگوائے غریب گنجا کیا کرے؟“ میرا مقصد
صرف مشہور ادویات سے بہتر نسخہ روشناس کرانا ہے۔
یہ نسخہ دلی محبت اور جذبہ خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار ہوکر نسخہ تحریر کررہا ہوں
نسخہ: ھوالشافی: ایک عدد گلہری کو ماریں اور اس کے پائوں کاٹ دیں‘ باقی سب کچھ ویسے ہی رہنے دیں‘ ایک پائو تیل تل لیکر ایک چھوٹی سی کڑاہی میں تیل ڈال کر اس میں گلہری مردہ بھی ڈال دیں اور بالکل ہلکی آگ جلائیں۔ حتیٰ کہ گلہری جل کر کوئلہ ہوجائے۔ آگ پر سے کڑاہی کو اتار کر کسی لوہے کی موصل سے گلہری کے کوئلے کو باقی ماندہ تیل میں خوب گھوٹ کر نہایت پتلی مرہم سی بنا کر محفوظ کرلیں۔ سر پر استرا پھیر کر مرہم لگائیں مرہم کم از کم 6 گھنٹے لگی رہے دوسرے دن صبح دھو کر پھر استرا پھیر کر مرہم لگادیں سات دن اسی طرح مرہم لگائیں اور ہر روز استرا پھیرنا ضروری ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد بال پیدا ہوجائیں گے آزمودہ نسخہ ہے اس کی قدر کریں۔ نوٹ: بلیڈ والا استرا استعمال نہ کریں بلکہ دھار والا استرا استعمال کریں جو عموماً نائی صاحبان کے پاس ہوتا ہے جو استرے کو ریتی پر تیز کرتے ہیں وہ والا استرا استعمال کریں۔