چنبل کا دیسی علاج
چنبل کی علامات
جلدی مرض ہے.جلد خشک اور کھردری ہو جاتے ہے سفید لیسدار رطوبت دانوں میں بھری ہوتی ہے بے چینی ہوتی ہے.متاثرہ جلد سرخ اور سوجن کے ساتھ باریک دانے جن میں سفید رطوبت ہوتی ہےمتاثرہ جلد پر خارش کرنے پر رطوبت کے ساتھ خون بھی بہنے لگتا ہے خارش کرنے پر بیکڑیا کے ساتھ انفیکشن ہو سکتی ہے
نسخہ چنبل کا علاج، سو فیصدگارنٹی کے ساتھ
نسخہ الشفاء : گائے کا دیسی گھی 500 گرام، مہندی 100 گرام، پارہ سیماب 5 گرام، چربی گائے 500 گرام
ترکیب تیاری : ایک برتن میں چربی کو ڈال کر چولہے پر چڑھا لیں آئل سا بن جائے تو گھی کو بھی ڈال دیں گرم ہو جائے توچولہے سے اتار کر مہندی اور پارا مکس کر لیں پیسٹ سی بن جائے گی دن میں دو بار حسب ضرورت اس کو متاثرہ حصے پر لگا لیا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
نوٹ ؟ اس برتن کو دوبارہ استعمال سے گریز کریں جس میں یہ نسخہ بنایا گیا ہے صابن صرف ڈوف استعمال کریں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal