پیچش مروڑ کا، دیسی علاج

پیچش مروڑ کا، دیسی علاج

اگر پاخانہ کی حاجت درد اٹھ کر باربار ہو اور پاخانہ با فراغت نہ آئے نیز قوام پتلا ہو تو پیچش کہلاتی ہے اس کے ہمراہ خون اور آنوں بھی آیا کرتی ہے پیچش کی دو قسمیں ہیں،صادق اور کاذب، پہچاننے کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو سلارہ بوٹی کے بیج یا اسپغول پانی سے کھلائیں اگر وہ تخم پاخانہ میں نکل آئیں تو صادق ورنہ کاذب سمجھیں کاذب کے لئے کسٹرائیل 50 گرام دودھ میں ملا کر پلائیں اس سے انشاءاللہ چار پانچ دست ہو کر سدہ نکل جائے گا اور آرام ہو گا اگر صادق ہو تو نیچے دیا گیا نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید کچی 4 گرام، کشتہ سنگجراحت 1 گرام، دودھ ایک پاؤ میں ڈال کر فورا ہی پی جائیں ورنہ دیر ہونے سے دودھ پھٹ جائے گا بس دوا اندر جاتے ہی جادو سا اثر دکھائے گی شاید ہی دوسری خوراک دینے کی ضرورت پڑے خوراک صرف دودھ دیں باقی سب چیزوں سے پرہیز لازم ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین