پیچس و دست روکنے کے لیے نسخہ

پیچس و دست روکنے کے لیے نسخہ

phitkari-potassium-alum-crystal

 

پیچس و دست روکنے کے لیے نسخہ
نسخہ الشفاء،پھٹکڑی کھل کی ہوئی پاؤڈر پھٹکڑی کو توے پر ڈالکر کھل کر لیں آدھا چائے والا
چمچ اگر ذیادہ شدید ہوں تو ایک چائے والا چمچ ایک گلاس دودھ میں ملا کر حسب ذائقہ
چینی بھی ملاکر پلائیں خدا کی مہربانی سےفوری پیچس و دست روک جائیں گے
پرہیز ۔گرم اشیاء مثلا گوشت سرخ مرچ وغیرہ سے
خوراک ۔ دہی چاول وغیرہ دیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70