پیلے یرقان، کا مجرب المجرب نسخہ
یہ نسخہ لیور فنکشن ٹیسٹ کو دنوں میں نارمل کرتا ہے پیلے یرقان کا مکمل علاج ہے یرقان سے چاہے پورا جسم زرد ہو چکا ہو پندرہ دن میں اللہ کے فضل سے ختم کردیتا ہے بچے بوڑھے جوان مرد وعورت کو فائدہ دیتا ہے
نسخہ الشفاء : گل سرخ 150 گرام، عناب 150 گرام، کلونجی 150 گرام، کاسنی 150 گرام، آلوبخارہ 150 گرام، املی 150 گرام، اناردانہ 150 گرام، سناء مکی 150 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو مکس کرلیں اور موٹا موٹا سا کوٹ لیں یا ویسے ہی اچھی طرح مکس کر لیں اور برابر وزن کی 16 خوراکیں علیحدہ علیحدہ بنا لیں
ترکیب استعمال : ایک خوراک رات کو مٹی کے کورے برتن جس میں 3 سے 4 گلاس پانی کے آجائیں ڈال کر پانی ڈال دیں اور رات بھر پڑا رہنے دیں صبح کو پن چھان کر ایک گلاس نہار منہ پی لیں ایک گلاس خالی پیٹ دوپہر کو اور ایک گلاس خالی پیٹ رات کو سوتے وقت بجے بھی اسی ترتیب سے 16 دن میں 16 خوراکیں ختم کریں یرقان کو جڑ سے اکھاڑ کر رکھ دے گا اور دنوں میں شفا ملے گی انشااللہ تعالی بنائیں اور گرمیوں کے بخار میں سن سٹروک میں بہت فائدہ مند ہے بنائیں اور دعاوں میں یا د رکھیں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal