پیشاب کے قطرے کیوں آتے ہیں؟

پیشاب کے قطرے کیوں آتے ہیں؟

پیشاب کے قطرے کیوں آتے ہیں؟
پیشاب کے بعد قطروں کا آنا یا پھر پیشاب کے قطروں کا نکلنا یہ ایک عام مرض ہے۔ جو کافی تکلیف دہ ہے۔ اس مرض میں مبتلا لوگ نماز نہیں پڑھ پاتے۔ اس کی وجہ مثانے کی کمزوری ہوتی ہے۔ جس سے مثانے پر کنٹرول نہیں رہتا اورپیشاب کے قطرے نکلتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات کثرت احتلام سے بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے۔ لیکن کثرت احتلام بھی مثانے کی کمزوری کا ہی سبب ہوتا ہے۔ گیس اور قبض سے بھی یہ مرض لاحق ہوجاتا ہے۔ اکثر اوقات یہ مرض مشت زنی اور کثرت جماع سے بھی لاحق ہوتا ہے۔ اس مسئلے کا مفید ، آزمودہ اور سستا علاج آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں اس سے آپ خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کو بھی فائدہ پہنچائیں
نسخہ الشفاء : سفوف مولف 10 گرام، کشتہ قلعی 5 چاول، معجون آردخرما 24گرام
مقدار خوراک : ان سب کو ملا کر مکس کرکے رکھ لیں اس میں سے ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں ایک بار ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیشاب کے قطروں کے لئے بے حد مفید ہے۔ اس سے مثانے کو طاقت ملتی ہے۔ جس سے قطروں کا آنا رُک جاتا ہے
پرہیز: جن حضرات کو پیشاب کے قطرے آنے کی شکایت ہو ایسے لوگوں کو چاہیے کہ جتنا زیادہ ہوسکے ان چیزوں سے پرہیز کریں۔ ثقیل اور بادی اشیاء جیسے آلو ، چاول ، گوبھی اس کے ساتھ ساتھ گرم چیزیں انڈہ وغیرہ اور تلی ہوئی چیزوں سے بالکل بچنا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ فحش مواد سے دور رہیں
نوٹ : ہم اپنے تمام نسخہ جات کو صرف اور صرف انسانیت کی خدمت کے پیش نظرلکھتے ہیں۔ اس کا کوئی الٹا اثر اپنے ذہن میں نہ لائیں۔ ہمارے نسخوں کو استعمال کرکے بُرائی کرنے والے افراد خود ذمہ دار ہونگے ۔ اس میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ لہذا اس عمل سے بعض رہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70