پٹی برائے قوت باہ و مجلوق

پٹی برائے قوت باہ و مجلوق

majon

پٹی برائے قوت باہ و مجلوق
نسخہ الشفاء : لونگ 9 عدد ،دارچینی 12 گرام،زعفران 10 گرام، ان سب کو باریک سفوف بناکر روغن تل 7 چمچ بڑے کھانے والے ملاکر خوب کھول کرکے باریک کرلیں معجون سی بن جائے گی
ترکیب استعمال : اس میں سے ایک چمچ دوا لیکر اسکا کوباریک کپڑے پرلیپ کریں کاٹن کا کپڑا ہوناچاہیے جو تین انچ چوڑا اورلمبائی بھی تین انچ ہونی چاہیے اس پرلیپ کرکے رات سوتے وقت عضو خاص پراچھی طرح لپیٹ کر اورانڈر ویئر پہن کرسوجائیں اورصبح کو اُٹھ کر تازہ پانی سے دھولیں اسی طرح ایک دن چھوڑ کر پندرہ یوم استعمال کریں
فوائد : جلق یا اغلام سے اگر عضو مخصوص میں کمزوری اور ٹیڑھا پن واقع ہوگیا ہو تو اس پٹی کے استعمال سے دور ہو جائے گا اور عضو مخصوص میں قوت پیدا ہوجائے گی

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین