پردہ بکارت، کے متعلق معلومات

پردہ بکارت، کے متعلق معلومات

الشفاء : ہمارے  ہاں پردہ بکارت کے سلسلے میں غلط معلومات کی بھرمار ہے اس کو کنوارہ پن اور عصمت کی علامت سمجھا جاتا ہے یہ پردہ عورت کی فرج کے سوراخ میں ذرا اندر کی طرف موجود ہوتا ہے اکثرعورتوں کا یہ پردہ نرم و نازک ہوتا ہے اور پہلی بار ہمبستری میں آسانی سے پھٹ جاتا ہے جس سے معمولی تکلیف ہوتی ہے اورکچھ خون بھی نکلتا ہے بعض عورتوں میں یہ غیر معمولی تکلیف پر سخت ہوتا ہے جو کہ ہمبستری میں رکاوٹ اور تکلیف کا سبب بنتا ہے ، ایسی صورت میں معمولی آپریشن کی ضرورت ہوتی ہے پردہ بکارت کی موجودگی یا عدم موجودگی کسی بھی طرح عورت کی باعصمت اور با کردار ہونے کا ثبوت نہیں
بہت ہی بچیوں کا یہ پردہ کسی حادسے یا اچھل کود کی وجہ سے پھٹ جاتا ہے کچھ کا ماہواری کے دوران میں پیڈ وغیرہ کے استعمال یا صفائی سے بھی پھٹ جاتا ہے بعض خواتین میں یہ سرے سے موجود ہی نہیں ہوتا اور کچھ خواتین کا ہمبستری کے دوران خون اور تکلیف کے بغیر ہی پھٹ جاتا ہے اور بہت سے خواتین میں پیدائش کے بعد فطری طور پر آہستہ آہستہ غائب ہونا شروع ہو جاتا ہے لہزہ اس پردے کی عدم موجودگی ہرگز اس بات کا ثبوت نہیں کہ لڑکی بدکار ہے چنانچہ اس مسئلے کو کوئی ترجیع نہ دی جائے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70