سوزاک کا نسخہ اور علاج

سوزاک کا نسخہ اور علاج

پرانے سوزاک کیلئے  مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم مرچ سرخ 175 گرام، پانی 25 گرام۔
ترکیب تیاری : تخم مرچ کو پانی سے گیلا کر کے رات بھر رکھ چھوڑیں اور پھر آتشی شیشی میں پتال جنتر کے ذریعہ تیل نکال لیں۔
مقدار خوراک : ایک قطرہ ایک چمچ چینی پر ڈال کر اوپر سے بکری کا دودھ کی لسی پی لیں یاں بھینس کے دودھ کیساتھ  پندرہ دن استعمال کریں۔
فوائد : پرانے سوزاک کیلئے مکمل علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70