پرانے سوزاک کا، بہترین دیسی نسخہ

پرانے سوزاک کا، بہترین دیسی نسخہ

پرانے سوزاک کا، بہترین دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : گندہ بیروزہ خام 125 گرام، پھٹکڑی سفید 75 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو مٹی کے ایک ایسے کوزہ کو گل حکمت کریں جس میں تقریباََ چار کلو چیز سماسکے جب مٹی خشک ہوجائے تو پھٹکڑی کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے کوزہ میں ڈال دیں اور پھر گندہ بیروزہ ڈال دیں تاکہ پھٹکڑی کے ٹکڑوں کو ڈھانپ لے اس کے بعد کوزہ کے منہ پر ڈھکن دے کر خوب گل حکمت کریں۔ لیکن احتیاط رہے کہ دوا نہ ہلے گل حکمت خشک ہونے کے بعد دوسیر پتلے پتلے اپلے توڑے ہوئے لےکر اس کوزہ کے گرد چن دیں۔ اور چاروں طرف آگ سلگا دیں۔ سرد ہونے پر دیکھیں کہ دوا نہ تو پتھر کی طرح سخت ہو اور نہ ہی کھیل ہو تب بہتر ہوتی ہے اور اچھی بنی ہوئی دوا رنگت میں سفید زردی نما ہوتی ہے تازہ تازہ کھرل کرکے باریک سفوف بنا کر سنبھال رکھیں
مقدار خوراک : تین گرام، 50 گرام دیسی گھی کے ساتھ شام کے وقت استعمال کریں۔ دوا کھانے کے بعد شکر کے شربت کا ایک گلاس ضرور پی لینا چاہئے مرض ختم ہونے تک استعمال کریں
فوائد : پرانے سے پرانا سوزاک کیلئے، مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین