پتھری توڑ سنگریزہ شکن نسخہ صدریہ

پتھری توڑ سنگریزہ شکن نسخہ صدریہ

پتھری توڑ سنگریزہ شکن نسخہ صدریہ
دور حاضر کا پیچیدہ تکلیف دہ اذیت ناک موذی مرض جو درد و کرب سے سانس لینا تک محال کر دیتا ہے چین وسکون کو غارت کرکہ بے سکونی وبے آرامی میں مبتلا کر دینے والے اس مرض کا تعلق ہر عمر سے ہے  اس مرض کی وجوہات اندرونی وبیرونی دونوں ہیں ۔مرض کی کیفیات عناصری عوامل کہ زیر اثر وقوع پزیر ہوتی رہتی ھیں عام طور پر 6 اقسام کی پتھریاں گردہ ومثانہ میں وقوع ہوتی انکی ماھیت وساخت اجزا تقسیمیہ کہ اعتبار سے الگ ہیں اول بھر بھری نرم زرد رنگ فاسفورسی اجزا سے بنتی ہیں۔ دوم تیزابی پتھری یہ سخت، نوکدار،سرخ رنگت عام طور پر ثقیل و بادی غذا کہ نتیجے میں بنتی ہیں سوم سیاہ دہاری دار سیاہی مایل یہ کیلشیم کی زیادتی سے وجود می آتی ہیں چہارم خون جامد جو کسی وجہ سے گردہ مثانہ میں دیگر اجزا کیساتھ ملکر پتھری نما بن جاتا ہے پنجم چربیلے غدود سخت پتھر نما ہو کر گردہ یا ارد گرد جگہ بنا لیتے ہیں ششم خرابی خون کی وجہ سے گردہ و مثانہ کہ جوف ومتاثرہ جگہ ورم حجری (ورمی پتھری ) کا شکار بن جاتئ ہیں جسکی وجہ سے متاثرہ اعضا اسکے دافع کہ لئے مسلسل قوت لگاتے ناکارہ ہو جاتے ہیں  یہ نسخہ جات اس مرض میں کافی وشافی اور %100نتائج کہ حامل مجرب از مجرب  متعدد بار کہ آزمودہ ومعمول مطب ہیں۔

مزید پڑھیں

نسخہ خاص متذکرہ بالا علامات وعوامل اور انکے متحرکات کہ علاج وحل کہ لیے کافی و شافی ہیں مسلمہ علاج اصول اول مسہل وملین گلقند وعرقیات دوم پرہیز سبز پتوں والی تمام سبزیاں چاول بادی اشیا شفاف وصاف مقطر پانی کاکثرت سے استعمال۔
نسخہ الشفاء نمبر 1: حجر الیہود 50 گرام، قلمی شورہ 100 گرام، آب ترب (مولی کا پانی) 3 لیٹر، اول دونوں کو سفوف کرے اور آب ترب شامل کرکہ آتشی شیشی میں پکائے مثل موم نرم ہو جانے پر اتار لے اور درمیانی نخودی گولیاں تشکیل دے نہایت زبردست نتایج کی حامل ہیں۔ پتھری گردہ ومثانہ کہ لیے ہمراہ تخم کلتھی6رتی جوکھار 1رتی نمک مولی 1رتی دیجئے پتھری چند دن میں ریزہ ریزہ ہو جائے گی۔ ورم گردہ درد گردہ میں ہمراہ تخم کلتھی 3گرام، قسط شیریں 3 گرام، دیں ۔درد ریاحی میں ھمراہ گندھک آملہ سار 3 گرام، اجواین خراسانی 3 گرام دیں۔ خون گردہ کہ لئے ہمراہ ہلدی دیں۔
نسخہ الشفاء نمبر 2 : سر جگنو 2 رتی، راکھ پنجہ مرغ 3 گرام، ہمراہ آب دریا مقطر کوزہ گل میں دیں ۔پتھری شکن خاص معجزاتی دوا ہے
نسخہ الشفاء نمبر 2 : چھو کلاں برنگ سیاہ سوختہ یا بریاں سفوف کریں اور 1 گرام، ہمراہ آب ترب دیں ۔ ریگ وپتھری گردہ مثانہ کہ لیے زبردست اکسیری خواص کی حامل دوا ہے۔ جسکے چند دن کہ استعمال سے پتھری ریت بن کہ خارج ہوجاتی ہے اور دوبارہ نھی بنتی ہے ۔
نسخہ الشفاء نمبر 3 : تخم شلخم 100 گرام، آب ترب 1 کلو، مٹی کے برتن مین ڈالکر دھوپ میں رکھیں بعد 7 یوم باقی ماندہ اجزا کھرل کر کے سفوف بنا لے ہمراہ پانی دیں۔ تمام پتھریاں ریزہ ریزہ ہو کر خارج ہونا شروع ہو جائیں گی۔ مولی کو کھوکھلا کر کہ اس میں تخم شلغم جتنے سما جائیں بھر کر اوپر آٹا آرد گندم لپیٹ کر بھوبھل میں دبا دیں آٹا سرخی مائل گہرا ہونے پر بیج نکال لیں سفوف کر کہ ہمراہ عرق گلاب دیں امراض گردہ مثانہ ریگ پتھری میں کرشماتی خواص کی حامل دوا ہے۔
نسخہ الشفاء نمبر 4  : بمطابق مہوس قلمی شورہ قایم النار ریگ گردہ وپتھری کو ریزہ ریزہ کر کہ نکال دینے میں اپنا ثانی نہی رکھتا اس ضمن مین خرگوش نر کہ پیٹ میں شورہ کوب خاص کر کہ رکھیں اور چاک کمال دستی سے پر کر کہ پارچہ سوتی سے ملفوف کیجئے اور 12 کلو پانی میں برگ بیری 50 گرام، ڈالکر جوش دیں نصف آب رہ جانے پر نکال لیں شورہ قائم باکمال ہو چکا ہوگا دو ماشہ ہمراہ پانی موجب شفایابی ہے آب چاندی مقطر در وصال احمر حالت تام میں جوش دیا گیا ہر قسم کی پتھری کو خاک بنا کر باراستہ پیشاب خارج کر دیتا ہے
نسخہ الشفاء نمبر 5 : ماہرین پتھر امراض گردہ وپتھری کیلئے دھانہ فرہنگ ہاتھ میں رکھنے کی تاکید کرتے ہیں اور یہ بات تجربات سے درست ثابت ہے کہ یہ پتھر پتھری ہر قسم کو خارج کر دیتا ہے اور تڑپتہ مریض سکون وراحت محسوس کرتا ہے۔ 10 گرام، کا پتھر چاندی کی انگھوٹھی میں ڈالکر جس گردہ میں تکالیف ہو اس ہاتھ میں درمیانی انگلی میں ڈال لیں۔
نسخہ الشفاء نمبر 6 : ماہرین علم روحنیات کہ مطابق اس آیت لو انزلنہ ھذا القرآن علی جبل۔(اگر ہم اس قرآن کو پہاڑ پر نازل کرتے تو خوف خدا سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ۔پوری آیت زعفران و عرق گلاب سے چینی کی پلیٹ پر لکھ کر ہمراہ شہد وعرق گلاب پلانے سے پتھری کو ریزہ ریزہ کر دینے کہ لیے تجویز فرماتے ہیں تا دافع مرض اسی ترتیب سے جاری رکھیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین