ٹائیفائیڈ بخار بخار کا، دیسی علاج

ٹائیفائیڈ بخار بخار کا، دیسی علاج

ٹائیفائیڈ بخار کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ ابرک سفید 10 گرام، کشتہ گئودنتی 10 گرام، کشتہ مرجان 10 گرام، لوبان کوڑیہ10 گرام، کشتہ بارہ سنگا 10 گرام، کشتہ خرمہرہ 10 گرام، پھٹکڑی 10 گرام، زہر مہرہ 10 گرام، ست گلوخالص 10 گرام، مغز کرنجوہ 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر کھرل میں اچھی طرح ملا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کررکھ لیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر شام پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے تمام بخاروں میں بالخصوص موسمی بخاروں میں نہایت سود مند ہے بخار نیا ہویا پرانا لزرہ سے آتا ہو یا بغیر لرزہ کے روزانہ آتا ہو مجرب ہے، تپ دق اور ٹائیفائیڈ بخار کیلئے بےحد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین