ورم معدہ، سوزش معدہ، السر، دیسی علاج

ورم معدہ، سوزش معدہ، السر، دیسی علاج

ورم معدہ، سوزش معدہ، السر، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جوشاندہ اجوائن دیسی 125 گرام، جوشاندہ مکو 125 گرام، جوشاندہ ترپھلا 125 گرام،آب کوارگندل 750 گرام، آب گلو 500 گرام، آب ہلدی 500 گرام، سنکھ 50 گرام، ابرک سیاہ 10 گرام، ابرک سفید 10 گرام، صدف صادق 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، گو دنتی 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام پانیوں اور جوشاندوں کو صاف مقطر لے کر کسی سٹیل کی کڑاہی میں ڈال کر دھیمی دھیمی آنچ پر رکھیں جب آدھ جل جائے تو ٹھنڈا کر کے محفُوظ کر لیں پھر باقی اشیاء کو پیس کر مثل غبار کرلیں پھر مذکورہ پانی سے کھرل کریں اور 100 گرام پانی جذب کرکے 10 کلو کی آگ دیں پھر نکال کر اسی طرح سے آنچ دیں اسی طرح  تقرار عمل کریں اور تمام پانی جذب کرکے دوا محفُوظ کر لیں یہ آپکی اکسیر دواء تیار ہے
مقدار خوراک : صبح خالی پیٹ رتی بھر خوراک عرق مکو عرق کاسنی ملا کر ایک ایک کپ استعمال کریں گلقند سے بھی استعمال کرسکتے ہیں ایک ماہ کافی ہے سوزش ورم تو چند روز سے نیست و نابود ہو جاتا ہے مکمل آنتوں کی صحت یابی کے لیے ایک ماہ ضرور استعمال کریں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے السر، ورم معدہ، سوزش، ہر قسم دور ہو کر معدہ خوراک کو قبول کرنے لگتا ہے جسم میں جان آجاتی ہے جو لوگ ڈاکٹروں سے علاج کروا کروا کر تھک چکے ہیں اس دواء کو استعمال کریں ان شا اللہ مایوسی راحت میں بدل جائے گی قبض، گیس، بدہضمی، پیٹ کا پھول جانا، چلتے ہوئے سانس پھولنا کھانا گلے پر اٹکا رہنا کھٹی ڈکاریں، وسواس، سر چکرانا، جسم میں حرارت کی کمی، جو معدہ کی خرابی کی وجہ سے ہو درست ہو جاتی ہے یہ نسخہ میرا مجرب المجرب ہے
اگر حالت شدید ہو تو
یہ ساتھ استعمال کریں  ہلدی 50 گرام، مکو دانہ50 گرام، ریوندخطائی 50 گرام، بادیان 50 گرام، چھوٹی الائچی 50 گرام، ان سب کا سفوف تیار کر لیں صبح پہلی دواء استعمال کریں اور دوپہر کو یہ دواء ایک چمچ عرق مکو عرق کاسنی ملا کر ایک ایک کپ استعمال کریں اور شام کو بھی ایک چمچ مذکورہ عرق ملا کر استعمال کریں ایسا رزلٹ ملے گا حیران ہو جائیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین