نیند نہ آنے کا دیسی علاج

نیند نہ آنے کا دیسی علاج

نیند لانے کیلئے بہترین نسخہ۔
Neend na aane ka desi ilaj.
insomnia natural treatment at home.
نیند نہ آنے کا دیسی نسخہ اور علاج۔

  نیند نہ آنے کی عام وجوہات: یہ بیماری صحت اور تندرستی کے لئے نہائیت ہی مضر ہے اگر خدانخواستہ اس کا جلد تدارک نہ کیا جائے تو اس سے جنون ، اختلاج قلب ، خشک کھانسی اور دیگر اسی قسم کے کافی امراض پیدا ہو جاتے ہیں  جن حضرات کو نیند نہ آتی ہو اس کے سر پر روزانہ دن میں تین مرتبہ گائے کی دہی کی مالش کریں اس سے انشاءاللہ چند روز کے اندر اندر ہی خشکی اور گرمی دور ہو کر نیند بخوبی آئے گی
نسخہ نمبر 2 نیند نہ آنے کا علاج۔
دہی کی بالائی لے کر اس میں روغن کدو شامل کر لیں اور سر کے اگلے حصے پر مالش کریں دن میں دو بار اس سے انشاءاللہ نیند بھی آئے گی اور پرسکون نیند ہو گی۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70