مقوی باہ، خُوش ذائقہ دُودھ
نسخہ الشفاء : چھیلے ہوے بادام 20 عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے آدھ کلو دودھ میں ملا دیں جب دوتین جوش آجائے تودودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈہ کریں جب پینے کے لائق ہو جائے تو اس میں حسب
خواہش شہد ملا لیں شہد ملانےسے زیادہ مقوی ہو جائےگا یہ دودھ نہایت ہی مقوی باہ ہے،صرف قوت باہ اوردماغ کوہی طاقت نہیں دیتا بلکہ تمام جسم کی پرورش کرتا ہے،دارچینی کا پاؤڈر 2 گرام کھا کراوپرسے دودھ پیا جائے توزیادہ مقوی باہ اور مقوی دماغ ہو جاتا ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ جب چاہے استعمال کر سکتے ہیں بہت اچھا ہے
ریسرچ،حکیم محمد عرفان
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal