نہایت ہی مقوی باہ سفوف و معجون

نہایت ہی مقوی باہ سفوف و معجون

نہایت ہی مقوی باہ سفوف و معجون

نہایت ہی مقوی باہ سفوف و معجون
نسکہ الشفاء،دیسی انڈہ کی اُبلی ہوئی زردیاں 8 عدد،گندم 500گرام ،مالکنگنی 10گرام
لونگ10گرام ، جائفل 10گرام، دار چینی 10گرام، مغز اخروٹ 10گرام ،موصلی سفید
انڈیا10گرام مرچ سیاہ 30گرام گرام اور گُڑ 1کلو
ترکیب تیاری،سب چیزوں کا الگ الگ پاؤڈر بنا کر پھر آپس میں اچھی طرح مکس
کر لیں بس نسخہ تیار ہے ۔ پانچ سے دس گرام صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس
نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں اس سفوف کے استعمال کرنے والے میں عورت
کی جنسی خواہش و تسکین کو پورا کرنے کی قوت پیدا ہوجاتی ہے اگر بلغم پیدا
کرنے والی چیزوں کو پرہیز کیا جائے تو اس نسخہ کی بدولت جوانی کے دنوں میں
سفید شدہ بال بھی کالے ہو جاتے ہیں ـ ـکھٹی میٹھی اور بادی ترش اشیاءسے پرہیز
رکھنا چاہیے ،ریسرچ،حکیم محمد عرفان

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین