نکسیر پُھوٹنے کا، دیسی ہربل علاج

نکسیر پُھوٹنے کا، دیسی ہربل علاج

نکسیر پُھوٹنے کا، دیسی ہربل علاج
الشفاء : ناک کے راستے کبھی ایک طرف تو کبھی دونوں طرف سے خون آنے کو نکسیر کہتے ہیں
نکسیر کی بیماری کے اسباب
دماغ میں خون کا اجتماع ،ناک یا سر پر چوٹ لگنا ،خون شیدید یا دموی بخار سانپ کا ڈسنا حیض کی بندش ،بواسیر خون کی رکاوٹ ،دموی امراض یا سوداوی امراض میں یا موسم گرما میں اکثر نکسیر پھوٹ جاتی ہے
نکسیر پھوٹنے کی علامات
کبھی ایک یا کبھی دونوں نتھنوں سے قطرہ قطرہ تو کبھی کبھار باندھ کر خون خارج ہوتا ہے کبھی کچھ وقت کے بعد نکسیر یعنی خون آنا بند ہو جاتا ہے تو کبھی دیر تک مسلسل جاری رہتا ہے اگر نکسیر کا سبب کثرت خون دماغ ہو تو نکسیر سے پہلے سر میں بوجھ یا ہلکا درد محسوس ہوتا ہے پھر عام حالت سے زائد خون کا اخراج ہوتا ہے کبھی کبھی خشکی کے باعث ناک کھجانے سے یا ہلکی خارش سے بھی نکسیر پھوٹ پڑتی ہے جو قطرہ قطرہ کی صورت میں ہوتی ہے
نکسیر کے لئے دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ملتانی مٹی 12 گرام، برادہ صندل 3 گرام، دھنیاخشک 3 گرام، کافور 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو عرق گلاب میں نہائیت باریک پیس کر محفوظ کر لیں
ترکیب استعمال : تالو کے مقام سے بالوں کو دور کر کے لیپ کیجئے اوپر کھدر کے کپڑے کی گدی رکھ دیں اور پانی سے تر کرتے رہیں نکسیر کا بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70