نوٹ ؟؟؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے

نوٹ ؟؟؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے

نوٹ ؟؟؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے

معدہ  جگر و السر معدہ  و آنت گیس ٹربل دل دماغ اعصابی کمزوری جوڑوں کے درد اوراختلاج
قلب پٹھوں کی  تکالیف لیکوریا موٹاپا یورک ایسڈ کولیسٹرول،ریحی وبادی دردیں شاٹیکا درد شقیقہ
سر درد ہیپا ٹائٹس مردانہ کمزوری جریان احتلام  ہائی بلڈ پریشر فالج  لقوہ

حکیم محمدعرفان (الشفا ء نیچرل ہربل فارما )
پرہیز
آلو،گوبھی،بندگوبھی،بھنڈی توری،اروی،مونگرے،مٹر،بڑاگوشت،سری پائے، کلیجی،تمام دالیں
تمام مشروبات،کولڈڈرنکس وغیرہ،ٹھنڈاپانی اوربرف،ٹھنڈادودھ،سیب،کیلا،مالٹا،کینو،ہرطرح کی
تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاول،پنیر،چیز،تمام بیکری آئٹم، ہرطرح کے،سفیدچنے،نان، خمیری
روٹی ،چائے اورگرین ٹی،کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی،کارن آئل،آئل بنولہ،سویا بین آئل
مونگ پھلی،ملوک،فالسہ،جامن،چقندر،کریلے،لوبیاسفید اورسرخ،تمام کھٹے میٹھے پھل۔املی،آلو
بخارا،تربوز،کانجی،دھی بھلے،آلو چنے،کھٹی لوکاٹ،سموسے،پکوڑے،وغیرہ

مفیداشیاء
دیسی آٹے کی روٹی،انڈہ آملیٹ اوراُبلاہواانڈہ،سرسوں کاساگ،پالک،پودینے کی چٹنی،پیاز،میتھی
شلجم سفیداورپیلے، گاجرکاسالن،کالے چنوں کاشوربہ، بکرے کاگوشت شوربے والا،دیسی مرغی
کاگوشت، مچھلی،نیم گرم دودھ ،بکری کادودھ،اونٹنی کادودھ،ٹینڈے، گھیاکدو،حلوہ کدو، گھیاتوری
ٹماٹرپیازکا،سالن،دیسی مرغی شوربے والی،شہد خالص،کھیرا،مولی،گاجر،دہی,تازہ مکھن
خشک میوہ جات
میٹھابادام،اخروٹ(دوسے زیادہ نہیں)تل سفید،کشمش،چلغوزے،ناریل خشک،کاجو،انجیر
مربہ جات
آملے کامربہ،ہڑہڑکامربہ،گلکند،گاجرکامربہ،ادرک کا مربہ

پھل
میٹھا آم،آڑو،میٹھاانگور،پپیتہ،شہتوت،گنا،خربوزہ،انناس،گرما،سردا،خوبانی،میٹھی لوکاٹ،امرود
بغیربیج،ناشپاتی،عناب،کھجور،
قہوہ جات
پودینے کاقہوہ،ادرک کاقہوہ، دارچینی کاقہوہ،کالے زیزہ کاقہوہ،اجوائن کاقہوہ

میٹھا
سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ،گاجرکاحلوہ،گاجرکی کھیر،چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالےچاول
زردہ،گندم کادلیہ دودھ میں تیارشدہ،سویاں،گندم کا دلیہ دودھ میں پکا ہوا

روغنیات
روغن بادام ،روغن سرسوں،روغن تل،روغن زیتون،روغن کلونجی،روغن ناریل,دیسی گھی

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70