نظر کی کمزوری کا علاج

نظر کی کمزوری کا علاج

نظر کی کمزوری کا علاج
نسخہ الشفاء : سرمہ سیاہ 10 گرام، سرکہ 20 گرام
ترکیب تیاری : درخت سرس کی پانچ فٹ تازہ لمی لکڑی لے کر اس کا ایک سرا تو آگ پر رکھ دیں اور دوسرے کو ذرا نیچی جگہ رکھ کر ایک چینی یا لوہے چینی کی پیالی میں سرمہ سیاہ 10 گرام، کی ڈلی رکھ دیں تاکہ اس لکڑی کی رطوبت جو بالعموم سیاہ رنگ کی ہوتی ہے نکل نکل کر سرمہ پر گرتی رہے جو پیالی میں رکھا ہوا ہے جب تمام رطوبت نکل چکے تو اسے کسی کپڑے وغیرہ سے ڈھانک دو ایک دن سنبھال کر رکھ دیں تاکہ سرس کی رطوبت سرمہ کی ڈلی میں جزب ہوجائے بعد ازاں اس ڈلی کو نکال کر کسی ناگھسنے والے کھرل میں ڈال کر پیسیں اور اس میں قدرے سرکہ اصلی انگوری قطرہ قطرہ ڈال کر کھرل کرتے جائیں حتٰی کہ دو تولہ سرکہ بذریعہ کھرل جذب ہوجائے بس سرمہ تیار ہے خشک ہونے پر شیشی میں بحفاظت تمام رکھیں
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت پہلے ہفتہ ایک ایک سلائی خدا کا مبارک نام لے کر ڈالنا شروع کریں دوسرے ہفتہ دودو سلائی ڈالنا شروع کریں مگر یاد رہے کہ سرکہ تیزابی نہیں ہونا چاہئے
فوائد : آنکھوں کی بہت سی بیماریوں کیلئے مفیدہے اور بفضلہ تعالٰی نظر کو دنوں میں تیز کردیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70