نظر کی کمزوری کا، دیسی علاج

نظر کی کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنت نبوی مسواک لازم پکڑو انشاءاللہ نظر محفوظ رہے گی
کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھو کر اور کلی کر کے دونوں گیلے ہاتھوں کو منہ پر پھیرو اور اس سے نظر تیز ہوتی ہے
وضو کرتے وقت سر کا مسح خوب تر ہاتھوں سے کرو   دن مین کئی بار سر اور داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرو تا کہ ردی بخارات خارج ہوتے رہیں نیچے سے جسم کی ہلکی سی ریاضت اور ٹانگوں کی مالش کروانا نظر کی کمزوری کو مفید ہے  صبح صبح شبنم سے تر ہری ہری گھاس پر ننگے پاؤں چہل قدمی کرنا بڑے قیمتی سرموں سے افضل ہے     بادام اور مغزیات کا استعمال زیادہ کریں اور کچا شلغم ، سونف بھی زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین