نظر کی کمزوری، سردرد، کیرا، دماغی طاقت کا نسخہ

نظر کی کمزوری، سردرد، کیرا، دماغی طاقت کا نسخہ

نظر کی کمزوری، سردرد، کیرا، دماغی طاقت کا نسخہ
نسخہ الشفاء : ناریل کچا تازہ 2 عدد، کھویا کلو دودھ 2 کلو، دیسی گھی 500 گرام، مغز بادام 500 گرام، چینی 400  گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے ناریل کو توڑ لیں اور اس کا پانی  کسی برتن میں سنبھال کر رکھ لیں ناریل کو کدو کش سے باریک کرلیں پھر اسے گھی میں بھون لیں جب سرخ ہوجائے آگ سے نیچے اتارلیں اور چھلنی سے چھان لیں اب کھوئے میں دودھ ڈال کر نرم آگ پر رکھیں جب دودھ کھوئے میں جذب ہوجائے آگ کر کردیں چمچ برابر ہلاتے رہیں نیچے نہ لگنے پائے آہستہ آہستہ کھویا گھی چھوڑنا شروع کردے گا رنگ بھی سرخ ہونے لگے گا اب اس میں گھی جو پہلے ناریل سے چھانا تھا ڈال دیں اور بھونیں جب اچھی طرح سرخ ہوجائے پہچان اس کی یہ ہےے کہ ایک دفعہ سب کا سب گھی جذب ہوجاتا ہے پھر اس کے بعد دوبارہ گھی باہر نکلنا شروع ہوجائے گا خو ب تسلی کرلیں کہ کھویا بھونا گیا ہے اگر کچا رہ جائے تو کچھ دنوں بعد خراب ہوجاتا ہے آگ سے نیچے اتارلیں اب ناریل سے حاصل شدہ پانی اور چینی ملاکر اس کا قوام بنالیں جب قوام تیار ہوجائے آگ سے اتار لیں بھنا ہوا کھویا بھنا ہوا ناریل مغز بادام جو پہلے سے موٹے موٹے کوٹ کر رکھ لیئے گے ہوں سب اشیاء اس قوام میں ا چھی طرح ملالیں ذرا نیم گرم ہونے پر پچائس پچائس گرام کے لـڈو بنالیں ایک لڈو صبح شام دودھ سے کھائیں پر انے سے پرانے سر درد کیرہ اور خصوصا گرتے بالوں کو روکنے کیلے اعلی درجہ کا ٹانک ہے دماغی کام کرنے والوں کیلے رسائن ہے ایک دفعہ استعمال کرنے سے دس سال بال نہیں گرتے  بہت طاقت دیتا ہے کمزوری نظر بھی دور ہوجاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

نظر کی کمزوری، سردرد، کیرا، دماغی طاقت کے لئے لڈو

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70