نسخہ ہر قسم کی خارش کاچند دنوں میں خاتمہ

نسخہ ہر قسم کی خارش کاچند دنوں میں خاتمہ

نسخہ ہر قسم کی خارش کاچند دنوں میں خاتمہ
نسخہ الشفاء : شاخ نیم 120 گرام، اکاس بیل 120 گرام، برگ نیم 140 گرام، چرائتہ تلخ 70 گرام، چرائتہ شیریں 80 گرام، چوب چینی 70 گرام، عشبہ مغربی 70 گرام، گل منڈی 70 گرام، پت پاپڑا 70 گرام، سرپھوکہ 70 گرام، تخم پنواڑ70 گرام، آلو بخارہ 70 گرام، تردی 70 گرام، ہلیلہ سیاہ 120 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو 12 کلو پانی میں ڈال کر قرع انبیق میں عرق کشید کریں، تاکہ سہ آتشہ عرق 8 کلو ہوجائے اس میں انہی ادویہ ملا کر دوسری بار اورپھرتیسری بار عرق کشید کریں تاکہ آتشہ عرق 7 کلو ہوجائے اس میں ان ادویہ کا رب 200 گرام، چینی 5 کلو شامل کرکے شربت تیار کریں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والاچمچ صبح و شام  کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں
فوائد : پھوڑے، پھنسیاں،اور اعلٰی قسم کا مصفٰی خون ہے اور ہر قسم خارش اور اس طرح کے مسائل کو چند دنوں میں ختم کریتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین