نسخہ ھڈ خور، بخاروں، کو پہلی خوراک آرام

نسخہ ھڈ خور، بخاروں، کو پہلی خوراک آرام

نسخہ ھڈ خور، بخاروں، کو پہلی خوراک آرام
ہر قسم کہ پرانے ہڈ خور بخاروں کو پہلی خوراک سے رگ خون ہڈی سے خارج کرتا ہے ۔ٹائیفایڈ ۔ملیریا باری اور گردن توڑ بخار اس نسخہ شافیہ کہ بدولت نیست و نابود ہو جاتے ہیں اسکے علاوہ گم ہیضوی بخار تھکن چر بخار ورم چر بخار یا موسمی تبدیلی سے رونما ہونے والے تمام بخاروں پر یہ دوا اپنا شافی اثر رکھتی ہے ۔جہاں بھی لفظ بخار کا اطلاق ہو بسم اللہ پڑھ کر دوا دیجئے اور کرشمہ دوا ملاحظہ فرما لیجئے۔ محنت ایک بار کیجئے اور دوا تمام عمر کہ لیے کافی ہے
نسخہ الشفاء : ست گلو 10 گرام، شنگرف مدبر در نیم 20 گرام، بچھناگ مدبر شیر 10 گرام، تنکار بریازن 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، گاؤدنتی در نیم 40 گرام، برگ نیم خشک 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، گندھک آملہ سار 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کرخوب باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک رتی سفوف ہمراہ پانی دیکر مریض کو روغن زیتون کی مالش کر کہ لحاف کیجئے پسینہ کا بھرپور اخراج ہوگا اور بخار بھاگ جائے گا۔
شیر خوار بچوں کو نصف چاول : غذا بار کو ایک چاول ۔
یہ نسخہ مطب کی زینت اور عزت افزائی کہ لیے ہمیشہ جیب میں رکھنا چاھئے ۔ ادھر دوا اندر ادھر بخار باہر

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین