نسخہ کشتہ شنگرف، سنیاسی ککھ، تنکہ، کشتہ شنگرف سفید

نسخہ کشتہ شنگرف، سنیاسی ککھ، تنکہ، کشتہ شنگرف سفید

 نسخہ کشتہ شنگرف، سنیاسی ککھ، تنکہ، کشتہ شنگرف سفید
یہ نسخہ صرف حکماء و اطباء صاحبان کیلئے لکھا ہے عام آدمی اس سے دور رہیں
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 20 گرام کی سالم ڈلی کو ریشمی کپڑے کے ٹکڑے میں باندھ کر 3 کلو آک مدار کے دودھ میں لٹکا کر ڈول جنتر غرقی پکائیں، جب دودھ جذ ب ہو جائے تو نکال کر رکھ لیں پھر کشتہ بیضہ مرغ 1 کلو، کو شیر مدار میں خمیر کرکے شنگرف مذکور کو لپیٹ کر کوزہ گلی میں بند کرکے مضبوط گل حکمت کریں، تاکہ اور خشک ہونے پر چولہے پر رکھ کر آگ چار پہر تک تیز آگ دیں پہلے نرم پھر اوسط اور پھر تیز کریں، تاکہ جب خود بخود سرد ہوجائے تو نکال لیں، کشتہ سفید رنگ برآمد ہوگا
مقدار خوراک : آدھا چاول سے چھ چاول تک ہمراہ مکھن, ملائی یا شہد میں بعد از غذا کھلائیں
یہ وہ پر اسرار صدری طلسمی نسخہ ہے جس کی بدولت سنیاسی لوگ گئے گزرے نامردوں کا علاج کرکے خراج تحسین پاتے ہیں، اور غرض مند پیچھے مارے مارے پھرتے ہیں اس نسخہ کو ناظرین کے نذر کر دیا تاکہ رہتی دنیا تک اطباء مجھے عزت سے یاد رکھیں ، گو نسخہ محنت طلب ضرور ہے لیکن ایک بار بن تیار ہو جانے پر پھر عمر بھر کام آتا رہے گا اور ہزاروں مایوس اور زندگی سے بیزار نامردوں کو فیض پہنچے گا, اس شاید انکی نیک دوعائیں میرے لیے وسیلہ نجات ثابت ہوں, آمین

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70