نسخہ پیچیدہ سخت ترین مردانہ امراض، کا شاندار علاج
گندھک سفید درجہ اول
نسخہ الشفاء : کچلہ خام 100 گرام، بصورت برادہ آہنی ریتی سے کوب خم کر کہ پارچہ سوتی میں ملفوف گندھک خالص کہ گرد طواف دیکر چہار جانب سے یکساں کر لیں تین بالشت معلق با ہوا لٹکا دیں ۔ برتن گل میں آب و عرق نیم ڈالکر مزکورہ جگہ زیریں تقدس کر دیں ملاحظہ خاطر رکھیں کہ اذراقی متغیر با سیاہ ہو جائے تو با احتیاط الگ کر کہ گندھک سفید براق چمکدار برآمد کر لیں ۔
قائم سملفار درجہ اول
کوزہ گلی میں سمالفار سے چہار گنا سندھور تابشی کی تہہ بچھا دیجئے اس کے اوپر نمک خام متبرک کی جائے اس سے بالاسوہاگہ بریاں فراش کیجئے درمیان میں سمالفار کانی کو استراحت دیکر مزکورہ بالا عمل پھر دھرا دیجئے آخر پر سوڈا نچھاور کر کہ آتشیدان کی زینت پزیرائی دیجئے مانند چراغ شب محفوظ الہواعمل جاری رکھیں چہار پہر بعد گوھر کو صدف سے جدا کیجئے اور شکر خدا بجا لانیں۔
روغن گندھک نوشادر سم الفار وہڑتال
اشیا مزکور فردا یا با جماعت کوزہ گلی میں تہہ نشین کیجئے اور شیر مدار تہہ با تہہ مزین کرتے جانیں باطریق معروف طلا کاری کے بعد نذر آفتاب روز بروز کیجئے بعد از ایام مانند موم متغیر جان ہونے لگیں گی پس وقت کامل مقصود با معین ہو جائے تو با احتیاط وکمال الگ کر کے آتشی شیشی کے سپرد کر دیں حدت مخصوصہ ملتے ہی روغن میں متغیر با رنگ وخوشبو تحلیل کا عمل جاری ہو جائے گا ۔
اکسیر کامل ہے دواوں کا سرتاج جو صرف بوند تنکہ برابر چند خوراک کافی ہے امراض مردانہ و پیچیدہ کا مکمل علاج ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف مستند حکماء حضرات ہی بنا سکتے ہیں عام آدمی دور رہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal