نسخہ ممسک زعفرانی برائے امساک

نسخہ ممسک زعفرانی برائے امساک

نسخہ ممسک زعفرانی برائے امساک
نسخہ الشفاء : زعفران 20 گرام، قرنفل 20 گرام،جوزماثل 5 گرام، کشتہ مرگانگ 8 گرام، کشتہ فولاد سمی 8 گرام، تریاق 5 گرام، سلاجیت خالص 5 گرام، شیر برگد 50 گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویات کا سفوف بنا کر شیر برگد ادویات میں شامل کر لیں اور خوب یکجان کر کے گولہ سا بنا لیں اور خشک کر کے دوکلو گندم کا آٹا گوندھ لیں اور ادویات کا غلولہ اس میں رکھ کر گول پیڑا بنا کر لیں اور ایک ٹوکری بھر اوپلے جلا لیں اور بے دود کر کے یہ پیڑا اس میں دبا کر رکھ دیں اور پانچ گھنٹے بعد نکال لیں اور آہستہ سے غلولہ توڑ کر ادویات نکال لیں اور ہاون دستہ میں اچھی طرح کوٹ کر مانند موم کر لیں اور چنے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استمعال : ایک گولی صبح دودھ سے اور ایک شام دودھ سے  ایک ماہ استمعال کریں
فوائد : اعصابی کمزوری جس وجہ سے امساک سے محرومی لاحق ہوتی ہے دن بدن قوت مکمل کر کے اعصاب اور معطلہ تحریک کو بحال کر کے از سر نو جسمانی قوتوں کو پروان چڑھانا اس نسخہ کا ادنی سا کرشمہ ہے بلغمی رطوبات کی کی وجہ سے شہوت کا ناقص ہونا چند روز میں درست ہو جاتا ہے معدے جگر کی کمزوری اور خرابی کو درستگی بخش کر کے طاقت بدنی کو بحال کرتی ہیں جماع کے بعد جسمانی قوتوں کو برقرار رکھتی ہیں لزت اور رغبت بڑھاتی ہیں مادہ حیات کے قوام کو ازحد غلیظ کر کے کوتاہی اور ہرقسم کے نقائص سے پاک بناتی ہیں مثانہ اور گردہ کو قوی مضبُوط کرتی ہیں پیشاب کی زیادتی اور اخراجی رطوبات مفیدہ کو بند کرکے بدن میں جان ڈالتی ہیں چند روز تک استمعال کرلینے سے چہرے کو بارونق بناتی ہیں بدن کے ڈھیلے پن اور عضو کی لاغری اور سکڑاؤ کا مستند علاج ہے مادہ حیات کی قلت کی وجہ سے خصیوں کا چھوٹا ہو جانا اور اس وجہ سے امساک اور وقتی کمی سے انسان ہروقت پریشان رہتا ہے اور شریک حیات کی خواہشات پر پورا نہیں اترتا ان کو استمعال کرنے سے ہرقسم کی کمزوری اور بدن سے نکل جاتی ہے نزلہ زکام کھانسی کے لیے بھی اکسیر کا حکم رکھتی ہیں نسخہ مجرب المجرب ہے تیار کریں اور استمعال کریں ان شا اللہ تعالیٰ زندگی بھر یاد رکھیں گے ایسا رزلٹ ملے گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70