نسخہ مغلظ و مقوی باہ
مردانہ کمزوری کے لیے ایک لاجواب نسخہ
نسخہ الشفاء : مغز بادام 12 عدد، چھوہارہ 4 عدد، منقی 8 عدد، موصلی سیاہ 3 گرام، موصلی سفید 3 گرام، ثعلب مصری 3 گرام، تالمکھانہ 3 گرام، چاروں مغز 3 گرام، مغز پستہ 3 گرام، تخم اوٹنگن 3 گرام
ترکیب تیاری : مغز بادام کے علاوہ سب ادویات کا سفوف بناکر دودھ ایک کلو میں جوش دیں اتنا کہ سات سو گرام رہ جائے آگ سے اُتار کر بادام ڈال کر نیم گرم پی لیں ایک ہفتہ کے استعمال کے بعد ایک ہفتہ ناغہ کریں ناغہ کے دوران دیسی مرغ ہلکا مصالحے جات ڈال کر بھون کر کھایا کریں اور مزے اڑائیں اسی طرح ایک ماہ کا کورس کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں تمام مردانہ کمزوری دور ہوکر منی گاڑھی اور خزانہ منی فل ہوچکا ہوگا
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal