نسخہ معجون شباب
اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ہے یا غلط کاریوں نے جوانی میں شباب سے محروم کردیا ہے جسم لاغر اور قلب، دل کمزور ہے دماغی و جسمانی محنت سے تھکان محسوس ہوتی ہے قوتِ حافظہ ضعیف، کمزور خون کم یا خون کے بننے کا سلسلہ ناقص ہے عام کمزوری پیدا ہوگئی ہو تا کھانا ہضم نہیں ہوتا طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ہے تو یہ معجون بہترین علاج کی حیثیت رکھتی ہے مشت زنی، کثرتِ جماع اور بڑھتی پوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے از سرِنو جواں مرد بنانے میں اس معجون کا کوئی بدل نہیں ہے ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دواء ہے جو طاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ہے مؤلّدِ منی و مغلظ ہے قوّتِ مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ہوا ہو اس کا استعمال ہر حالت میں مفید ثابت ہوا ہے پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والی معجون ہے
نسخہ معجون شباب
نسخہ الشفاء : طباشیر بانسی 15 گرام، دانہ الائچی خورد 15 گرام، گوند کیکر 15 گرام، گوند ڈھاک 15 گرام، موچرس 15 گرام، بیج بند 15 گرام، مغزتمرھندی 15 گرام، ستاور 15 گرام، ثعلب مصری 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، موصلی سیاہ 15 گرام، تالمکھانہ 15 گرام، تخم کونچ 15 گرام، بنسلوچن 15 گرام، شقاقل مصری 15 گرام، ثعلب پنجہ 15 گرام، چوب چینی 15 گرام، تودری سفید 15 گرام، تودری سرخ 15 گرام، تخم بالنگو 15 گرام، تخم شلجم 15 گرام، تخم پیاز 15 گرام، کبابہ 15 گرام، دارچینی 15 گرام، زعفران 15 گرام، زنجبیل 15 گرام، تخم اوٹنگن 15 گرام، اندرجو شیریں 15 گرام، اسگندھ ناگوری 30 گرام، مغز چلغوزہ 30 گرام، مغز پستہ 30 گرام، بھکڑا 30 گرام، خرما 30 گرام، خولنجاں 30 گرام، تخم ریحان 30 گرام، جوہر خصیہ 30 گرام، ورق چاندی 1 گرام ، ورق سونا 1 گرام، شہد 1800 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : حرارتِ عزیزی کو مظبوط قوّی کرتی ہے کمزوری دل و دماغہ اعصاب اور اعضلات کو طاقت دیتی ہے ہر قسم کی کمزوری کو دور کرکے ازسرِنو بدن میں طاقت و توانائی پیدا کرتی ہے خون صالح اور کثیر مقدار میں پیدا کرکے بدن کے رنگ کو نکھارتی اور سرخ بنادیتی ہے بدن کو قوی اور توانا کرتی ہے مرد کی خاص قوّتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرتی ہے تمام جسمانی غدود کو فعال بناکر جوانی کی تمام طاقتیں قائم رکھتی ہے بوڑھے کھائیں تو جوانی کا لطف اٹھاسکتے ہیں کثرتِ احتلام مشت زنی اور کثرتِ مباشرت کے بد اثرات کا خاتمہ کرتی ہے زکاوتِ حس، جریان اور سرعتِ انزال کو دور کرکے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتی ہے سیکس ٹائمنگ قوت امساک کو طویل کرے کے جنسی لطف کو بڑھاتی ہے
طاقتور اور جوان بنا دینے والا نسخہ
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal