نسخہ معجون دیسی ویاگرا
نسخہ الشفاء : افیون 1 گرام، مروارید 1 گرام، سائیدہ یاقوت زمانی 1 گرام، مرجان سرخ 1 گرام، کہربا 1 گرام، زمرد سبز 1 گرام، عقیق زرد لعل بد خشانی 1 گرام، یشب سبز 1 گرام، لاجورد مغسول 1 گرام، گاؤ زباں 4 گرام، گل گاؤزبان 4 گرام، ابریشم مقرض 4 گرام، بہمن سرخ 4 گرام، بہمن سفید 4 گرام، تودری سرخ 4 گرام، تودری زرد 4 گرام، شقاقل مصری 4 گرام، زعفران 4 گرام، مشک 4 گرام، عنبر 4 گرام، ورق نقرہ 8 گرام، ورق سونا 8 گرام، چوب چینی 100 گرام، صندل سرخ 9 گرام، صندل سفید 9 گرام، خارخسک 9 گرام، تخم خشخاش 9 گرام، تخم ہلیون 9 گرام، مغز پستہ 9 گرام، شہد 750 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر کھر کر کے شہد ملا کرمعجون بنا کر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : ایک گرام سے دو گرام تک ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ سن میں ایک بار ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری نے اتنا نڈھال کردیا ہو کہ ویاگرا بھی کام نہ کرے تو یہ نسخہ بے مثال ہے قوت باہ ہمیشہ کے لیے بحال ہوجاتی ہے یہ معجون جگر اور معدہ کے افعال کو درست کرکے خون پیدا کرتی ہے دل دماغ کو خوب طاقت دیتی ہے خون کی روانی کو بحال کرکے قوت باہ کا طوفان پیدا کردیتی ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ کسی مستند معالج سے بنوائیں خود مت بنائیں نقصان ہوسکتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal