نسخہ معجون،شفائی، کمردرد

نسخہ معجون،شفائی، کمردرد

نسخہ معجون،شفائی،کمر درد
نسخہ الشفاء:دارچینی70گرام،موچرس50گرام،سلاجیت10گرام،سمندرپھل50گرام
فلفل دراز30گرام،گوند کیکر40گرام، پپلامول30گرام، لونگ30گرام
شہد خالص500گرام،روغن بادام100گرام
ترکیب تیاری:سمندر پھل کا چھلکا اتار لینا ہے پھر سب ادویہ کا باریک سفوف
بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس سفوف میں روغن بادام ملاکر اچھی طرح چرب
کرلیں چرب کرنے سے مراد روغن بادام کو سفوف میں ملادینا ہے پھراس کے
بعداس تمام سفوف میں شہد ملاکر خوب ذوردار طریقے سے مکس کریں معجون
تیار ہے
طریقہ استعمال: آدھا چمچ چائے والا صبح و شام نہار منہ کھانے کے دوگھنٹہ
پہلےایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد: یہ معجون کمر درد نئی ہو یاں پرانی مکمل ختم کرتی ہے اور جوڑوں کے
درد کوبھی ختم کرتی ہے شوگر کے مریض بھی بلا خوف و خطر استعمال کرسکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70