نسخہ مردانہ کمزوری، طب کا بے تاج بادشاہ
نسخہ الشفاء : ڈلی شنگرف 10 گرام، تخم سرس 375 گرام، گائے کا دیسی گھی 375 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام
شیر مدار حسب ضرورت
ترکیب تیاری : شنگرف کو پانچ دن شیر مدار میں ڈبو دیں، مرچ سیاہ کو باریک کر کے شہد سے شنگرف پہ لیپ کر کے ایک گولہ بنا لیں، تخم سرس کو باریک کھرل کریں اور کوزہ میں کھرل شد تخم سرس کے درمیان شنگرف والا گولہ رکیں اور اوپر گھی گاو ڈال کے ہلکی آنچ پہ رکھ دیں جب گھی اور تخم سرس جل کے کوئلہ ہو جاے تو سرد ہونے پہ شنگرچ شگفتہ غلابی رنگ کی نکال لیں مزے کی بات کھرل کرنے کی ضرورت نہی ہو گی بس ہاتھ سے مثل لیں پاوڈر بن جائے گی
مقدار خوراک : ایک ککھ کے برابر، ایک کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کروائیں بلا کی ممسک و مقوی دودھ گھی زیادہ استعمال کریں بہت زیادہ حد پانچ دن ایک ککھ خوراک لینی ہے چہرہ کو سرخ غلابی کر دے گی قوت باہ اتنی عروج کا ناقابل برداشت ہو گا
نوٹ ? یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں عام عادمی بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان ہوگا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal