نسخہ قوت باہ، آدھا چاول خوراک سےبھر پور جوانی قائم
نسخہ الشفاء : تانبہ مصفی کی کاغذی پتری کو روغن بھلانواں میں 101 بُجھاؤ دیجئے بعد از عمل سالم کلیجی بکرا فرش ولحاف کر کے گل حکمت کرکے 10 سیر اوپلوں کی آگ محفوظ با ہوا بااحتیاط کامل دیجئے بعد از تکمیل نکال کر کھرل کیجئے اور مدتوں کے پرانے مایوس الحال مریض کو ھمراہ مکھن آدھا چاول ملفوف کر کہ اوپر سے دودھ کہ سوا 24 گھنٹے کچھ نہ دیں اسی دن قوت وطاقت کو رگ جان میں مچلتا مشاھدہ فرمائے گا عزیز من بندہ فقط پیدایشی نامراد نہ ہو باقی جو بھی ہو جیسا بھی ہو جو کچھ بھی کر چکا ہو با حمد للہ قدموں پر کھڑا ہوگا عزیز من کرشمہ علم وحکمت کا درخشندہ و تابندہ نسخہ حاضر خدمت ہے
نوٹ ؟ خبردار نیم حکیم اس نسخہ سے دور رہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal