نسخہ عرفانی،مردانہ، کمزوری،کے لیے

نسخہ عرفانی،مردانہ، کمزوری،کے لیے

نسخہ عرفانی،مردانہ، کمزوری،کے لیے
نسخہ الشفاء، زعفران10گرام،ریگ ماھی30گرام،کستوری خالص3گرام،عنبرخالص3گرام
خالص ورق سونا3گرام،جنسنگ سفید50گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے ورق سونا کھرل کر کے باریک کریں پھر بعد میں زعفران
کستوری، عنبر،ان تینوں کو باریک کھرل کرکےاس میں ورق سونا شامل کردیں پھرریگ
ماھی اورجنسنگ کاباریک سفوف بنا لیں پھر اس میں باقی اشیاء ملا کرخوب کھرل کریں
ایک جان ہونے پر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:کالے چنےکے برابرسفوف صبح وشام خالی پیٹ ہمراہ تین پاؤ نیم گرم دودھ
میں ایک چمچ دیسی گھی اورحسب ذائقہ چینی ملا کراس کے ساتھ کھائیں ناشتہ تین گھنٹہ
بعد کریں:اس نسخہ کا استعمال صرف پندرہ یوم کافی ہے
فوائد:سرعت انزال،جریان،احتلام،مردانہ کمزوری،دوران مباشرت انتشار کی کمی اور بدن
کے تمام اعضاء کو قوت دیتا ہے نامرد ایک مکمل مرد بن جاتا ہے اس نسخہ کے استعمال
کرنے سے بقیہ ذندگی دوبارہ مردانہ کمزوری پیدا نہیں ہوتی
نوٹ::نسخہ بنانے کے متعلق مشورہ کرلیا جائے تو بہتر ہے
مشورہ کیلے رابطہ کرسکتے ہیں
al_shifa.herbal@yahoo.com

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین