نسخہ روپ رس

نسخہ روپ رس

نسخہ روپ رس
آیورویدک کا مایہ ناز رس جس کو آٹھویں صدی میں آچاریہ ارجن کے وقت میں اٹھاون گرنتھوں نے تحریرکیا اور آج تک بڑے بڑے جگادری حکماء سنیاسی اسکو استعمال کررہے اس کو اک راز کی طرح سینہ میں دفن کرکے اس جہان فانی سے کوچ کرگئے آج ہم اس رس کو اپنے احباب کو پیش کر رہے ہیں
روپ رس تیار کرنے کے لئے بازار میں صرافوں کے ہاں جو  100ٹچ کی چاندی ملتی ہے اس میں کسی قسم کی کوئی ملاوٹ نہیں ہوتی اس کا 25 گرام برادہ لے کر ادرک کے 300 گرام پانی میں کھرل کرکے صاف کرلیں پھر اس کو کسی عمدہ کھرل جو نہ گھسنے والا ہو ڈال کر گلاب کے پھولوں کے تازہ پانی میں کھرل کریں اتنا کھرل کریں کے 150 گرام پانی اس میں جذب ہو جائے اس کو ٹکیا بنا کر خشک کریں تازہ گلاب کے پھولوں کے نغدہ میں رکھ کر گل حکمت کریں 5 کلو اپلوں کی آگ دیں اسی طرح گیارہ عمل کریں بہت عمدہ روپ رس تیار ہو جائے گا ایک چاول کی مقدار ہمراہ مکھن یا بالائ میں استعمال کریں
فوائد : آلات انہضام کو قابل قدر تقویت دیتا ہے چندروز استعمال سے معدہ طاقتور ہو جاتا ہے اعضائے رئیسہ و شریفہ کو تقویت پہنچاتا ہے مردانہ قوت کو سریع التاثیر ہے جسم کو چاک و چوبند کرتا ہے مادہ ممنوعہ کی خرابی عورتوں کی اروی اور بیضہ کی خرابی کو قوت کو بے حد مفید ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70