نسخہ دیسی، نزلہ، زکام، کھانسی، سردی کا احساس زیادہ ہونا
نزلہ، زکام، کھانسی، سردی کا احساس زیادہ ہونا جسم درد ایڑیوں کا درد بھوک کی کمی ہاضمہ کی خرابی، خاص طور پر وزن کم کرنے میں بھی بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : زنجبیل 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، فلفل دراز30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ چائے والا سے دو چمچ تک کھانے کے 30 منٹ بعد صبح اور شام جن لوگوں کو کھانسی ہو وہ ایسے شھد میں ملا کر استعمال کریں اگر شہد دستیاب نہ ہو تو برابر وزن چینی ملا استعمال کریں اگر پرانی کھانسی دمہ ہوتو اسکا مسلسل استعمال 3 ماہ کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal