نسخہ دیسی، معجون مغلظ ، اولاد کے قابل بناتی ہے

نسخہ دیسی، معجون مغلظ ، اولاد کے قابل بناتی ہے

نسخہ دیسی، معجون مغلظ ، اولاد کے قابل بناتی ہے
نسخہ الشفاء : بیروزہ مدبر80 گرام، الائچی خورد 40 گرام، تخم بھنگ 40 گرام، گوند کیکر 40 گرام، کوزہ مضری 400 گرام
ترکیب تیاری : کوزہ مصری کا ہلکی آنچ پر قوام کرکے باقی ادویہ پیس کر باریک کر کے مکس کر کے قوام میں اچھی طرح مکس کر کے معجون تیار کرلیں اور کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 40 دن استعمال کریں
فوائد :  اولاد سے مایوس جوڑوں کیلئے امید کی کرن ایسے افراد جو اولاد سے محروم ہیں ان کےلئے لاجواب معجون ہے ایسےافراد جو مادہ کے پتلا ہونےکی وجہ سے اولاد سےمحروم ہیں اور ایسی عورتیں جو امراض نسوانی کی وجہ سے محروم ہیں انکےلئے بہترین لاجواب تحفہ ہے اس معجون کی سب سےبڑی خوبی یہ ہے کہ مردو عورت کو یکساں برابر مفید ہے معجون مغلظ مادہ کو انتہائی گاڑھاکرکے قابل اولاد بناتاہے اورعورت اس کو استعمال کرے تو ماہواری کے بعد جماع کرنے سے عورت حاملہ ہوجاتی ہے اور مرد استعمال کرے تو مادہ کی رقت ختم ہو کر منی قابل اولاد بن جاتی ہے اور قوت امساکیہ بڑھ جاتی ہے بیش قیمت معجونیں اسکے سامنے ہیچ ہیں  لاجواب معجون ہے استعمال کریں، یہ نسخہ ہمارے پاس بناہوا مل سکتا ہے مکمل کورس قیمت 2500 روپے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70