نسخہ جوانی ہی جوانی بحال
یہ لاجواب نسخہ ہے خصوصا مشت زنی، مجلوقین اور جوانی کے دور میں بوڑھوں کیلئے اعلی صفات کا حامل نسخہ ہے پیاز کی جو کہ مادہ منویہ کی افزائش کاایک اہم جزو ہے اسی پیاز سے ہی تیار کیا جاتا ہے خاص کر وہ افراد جو اپنے ہاتھوں سے اپنی جوانی تباہ کرکے بڑھاپے کو دعوت دے چکے ہیں وہ اس نسخہ کو لازمی بنا کر استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پیاز کا پانی 1 کلو، شہد خالص 500 گرام، موصلی سفید 250 گرام
ترکیب تیاری : شہد اور پیاز کے پانی کو یکجا کرکے کسی برتن میں ہلکی آنچ پر رکھیں تاکہ پانی جل جائے اور صرف شہد باقی بچ جائے اسکو آگ سے نیچےاتار لیں اور موصلی سفید باریک سفوف بنا کر اس میں ملا دیں بس تیار ہے روزانہ 6 گرام کی مقدار میں صبح و شام استعمال کریں کم از کم 40 روز مسلسل استعمال کرنے کھوئی ہوئی جوانی لوٹ آتی ہے، بنا کر استعمال کریں بہترین زبردست ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal