نسخہ ذیابیطس، شوگر کیلئے

نسخہ ذیابیطس، شوگر کیلئے

نسخہ جات ذیابیطس، شوگر کیلئے
اس نسخہ سے کئی حکماء حضرات فائدہ اٹھا رہے ہیں
نسخہ کی افادیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے ترتیب دیئے گئے اس نسخہ کو سعودی عرب اور دوسرے ممالک میں ہم فروخت کر رہے ہیں
نسخہ نمبر 1 الشفاء : برگ نیم 200 گرام، گودا چھال نیم 200 گرام، پنیر ڈوڈی 200 گرام، گلو تازہ 200 گرام، گڑ مار 200 گرام
نسخہ نمبر 2 الشفاء : تخم میتھی 50 گرام، مغز کرنجوہ تازہ 50 گرام، کلونجی 50 گرام، تخم حرمل 50 گرام، پنیر ڈوڈی 50 گرام، زنجبیل 50 گرام، چرائتہ نیپالی 50 گرام
نسخہ نمبر 3 الشفاء : سلاجیت 15 گرام
ترکیب تیاری : نمبر 2 والی اشیاء صاف کر کے باریک سفوف کرلیں، نمبر 1 والی اشیاء جوکوب کر کے پانچ چھ کلو پانی میں آگ پر دو تین جوش دے کر اتار لیں، اسے چوبیس گھنٹوں کے لئے رکھ لیں، بعد ازاں پھر آگ پر پکائی شروع کریں  جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان لیں، اس حاصل شدہ پانی کو پھر پکانا شروع کریں اور رُب بنا لیں
برتن چولھے سے نیچے اتاریں، اس میں سلاجیت ڈال کر اچھی طرح گھوٹا لگائیں، بعد ازاں نمبر 2 والی اشیاء کا سفوف ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو گولی صبح و شام مریض اور مرض کی شدت کے حساب سے ہمراہ آب تازہ یا پھیکا دودھ بغیر بالائی کے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین