نسخہ بچوں میں سوکڑا، سوکھے پن کا علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ فولاد 5 گرام، کشتہ عقیق 5 گرام، کشتہ مرجان 5 گرام، کشتہ صدف 5 گرام، کشتہ زہر مہرہ خطائی 5 گرام، زیرہ سفید 5 گرام، طباشیر5 گرام، الائچی خورد 5 گرام، مغز کنول گٹہ5 گرام، بکرے کی کلیجی 1 عدد
ترکیب تیاری : کلیجی قیمہ کرکے کڑاہی میں ڈال دیں اور نیچے آگ روشن کریں اس میں کشتہ صدف کی تھوڑی تھوڑی دیر بعد چٹکی دیں جب کلیجی کا پانی باقی نہ رہے اور خوب سوختہ، پک جائے تو اس میں کشتہ فولاد، کشتہ مرجان، کشتہ عقیق، کشتہ زہر مہرہ خطائی، الائچی خورد، مغز کنول گٹہ اور زیرہ سفید کا اضافہ کریں اور کھرل کرکے شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : ایک رتی عرق سونف کے ساتھ صبح اور شام استعمال کریں مرض ختم ہونے تک
فوائد : تپ دق، سوکڑے پن کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal