نسخہ اکسیر نقرہ

نسخہ اکسیر نقرہ

نسخہ اکسیر نقرہ
اس کی اتنی تعریف کر سکتا ہوں کے کوئی بھی طبیب کو اس کے بنانے کے بعد کسی بھی مغلظ، خمیرہ، جوراش، یا سفو ف کے ساتھ دینے سے اس کی طاقت دوچند ہو جائے گی اور فوری ریلیف ملے گا یہ دوا ان گنت صفراوی امراض پر اکیلے اور بطور مرکب بھاری ہے خون کی کمی صفراوی لیکوریا، صفراوی بخار سرعت انزال، صفراوی قے، سفراوی دست مروڑ والے، چھپاکی، سن سٹروک،  جلن، چبھن، بے چینی،  الغرض اس کو استمال میں لاکر صفرا کی اکالی کفیت کو اعتدال میں لا کر مر یض کو مرض سے چھٹکارا دلا سکتا ہے، بار ہا کا مجرب ہے
نسخہ الشفاء : ورق نقرہ 12 گرام، طباشیر بانسہ خالص 25 گرام، ست گلو خالص 50 گرام، الائچی خورد 12 گرام
مراورید 6 گرام، چینی 30 گرام، عرق بید مشک 60 گرام، عرق گلاب تین آتشہ 60 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے پیسنے والے اجزاء کو باریک کر لیں مروارید کو لیموں سے کشتہ کر لیں اور سب چیزیں ڈال کر ورق تھوڑا تھوڑا دیتے جا ئیں سب کھرل ہونے پر اہستہ اہستہ عرق ڈالنا شروع کریں بغیر عرق تیس منٹ اچھے ہاتھ سے رگڑائی کریں پھر کھرل ہونے پر سکھا کر شیشی میں بند کر لیں دو رتی سے چار رتی تک مرض اور اس کی نوعیت کے مطابق بے خطا تیر ہے گرمی خشکی کی دشمن ہے آسان سہل اور مقدار میں زیادہ بنتی ہے اور اکسیری چیز ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70