نسخہ اکسیر سوزاک

نسخہ اکسیر سوزاک

نسخہ اکسیر سوزاک
مرض مردانہ و زنانہ دونوں کو ہوتا ہے یہ انسان کی اپنی غلط کاریوں کی وجہ ہوتی ہے مردوں میں کثرت مبا شرت وقت بڑھانے والی ادویات کا کثرت استعمال مشت زنی اغلام بازی، حائضہ عورت سے مباشرت وغیرہ عورتوں میں سیلان الرحم لیکوریا سوزاک زدہ مرد سے مباشرت اور انگشت زنی وغیرہ
علامات : شروع شروع میں چھوٹا پیشاب آتے وقت جلن ہوتی ہے بعد ازاں پیپ چھچھڑے کبھی خون آنے لگ جاتا مریض پانی اس ڈر سے نہیں پیتا کہ پھر پیشاب آئے گا پھر جلن ہوگی کمر درد کولہوں میں درد بعض چھلکے کی طرح آتےہیں کبھی عضو تناسل متورم اس قدر ہوجاتا ہے کہ کپڑے کی ہلکی رگڑ سے درد کی ٹیسیں اٹھتی ہیں
علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 120 گرام، بیروزہ 120 گرام، طباشیر 40 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کو باریک پیس کر آدھی آدھی کرلیں اب پھکٹڑی آدھی کسی برتن میں بچھائیں اوپر طبا  شیر ایک حصہ بچھائیں اوپر بیروزہ اب اس میں 20 گرام کافور رکھ کر باقی دوائی بطریقہ بالا بچھا کر گل حکمت کرکہ رات بھر تنور میں رکھ دیں صبح نکال کر پیس لیں اور صندل سرخ 20 گرام پیس کر ملا لیں اورایک گرام دوائٰی دودھ کی لسی سے دو وقت لیں انشاءاللہ مکمل آرام ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین