نسخہ الشفاء : ہنسلی کی ہڈی، طبی معلومات

نسخہ الشفاء : ہنسلی کی ہڈی، طبی معلومات

ہنسلی کی ہڈی، طبی معلومات

کی شقل کی ہوتی ہے ‘S’ ہنسلی کی ہڈی انگریزی حرف
لمبی ہڈی ہو نے کے ساتھ اس کے اندرونی حصہ میں بون میرو نہیں ہوتی
اس ہڈی کا میڈیل سرا مینو برم سے جڑا ہوتا ہے
ہڈی کا درمیانہ ہصہ باڈی کہلاتا ہے
ہڈی کا لیٹرل سرا شانے کی ہڈی سے جڑا ہو تا ہے
اس ہڈی میں کھردرا حصہ ہوتا ہے جسے کونایڈٹیو برکل کہتے ہیں
اپنے کام کے لحاظ سے یہ ہڈی وزن کو دھڑ کی طرف منتقل کرتی ہے
یہ ہڈی جسم میں سب سے پہلے مضبوطی حاصل کرتی ہے
یہ ہڈی مکمل طور پر زیر جلد محسوس کی جا سکتی ہے
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70